• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلمساز شیخ اکرم انتقال کرگئے، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شیخ اکرم کچھ عرصہ سے گردوں کےمرض میں مبتلا تھے۔

چند سال سے شیخ اکرم پشتو فلمیں بنا رہے تھے۔

شیخ اکرم کی مقبول فلموں میں کڑیوں کو ڈالے دانہ، یارانہ، غیرت، منافق، زندان، اللّٰہ رکھا اور میڈم رانی شامل ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید