• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فصلوں کی باقیات جلا نےپر3ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب پولیس کافصلوں کی باقیات جلا کر ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 16 مقدمات درج ، 3 ملزمان کو گرفتارکیا گیا ۔
لاہور سے مزید