• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، طالب علم مبینہ طور پر اغواء ہوگیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے سے طالب علم  مبینہ طور پر اغواء ہوگیا۔

پولیس ایف آئی آر کے مطابق طحہٰ دوستوں کے ساتھ ہائیکنگ کے لیے ٹریل 5 گیا تھا۔

پولیس کے مطابق طحہٰ کے دوستوں نے گھر فون کرکے پوچھا کہ طحہٰ گھر آیا یا نہیں؟

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے، سیف سٹی کیمروں سے بھی مدد لی جارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید