ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 250 سے کم ہو کر 180 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، چینی کی فی کلو قیمت 180سے بڑھ کر 185روپے ہو گئی ہے جبکہ شہر کے بعض علاقوں میں چینی 190روپے فی کلو میں بھی فروخت کی جا رہی ہے۔
ملک میں کئی روز سے مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی واقع ہوئی ہے۔
گزشتہ مالی سال 2024ء سے 25ء کے دوران تجارتی خسارے میں 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار 411 پوائنٹس کی بلندی پر آیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے بھاؤ میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 342 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد انڈیکس ایک لاھ 30 ہزار 686 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2025ء کے اختتام پر زرِ مبادلہ ذخائر کی تفصیلات جاری کر دی۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کی پورٹ کارگو ہینڈلنگ میں اوسطاً 4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان کے پاس اس وقت کم از کم تین ایل این جی کارگو اضافی ہیں، جنھیں قطر سے درآمد کیا گیا تھا اور ملک میں اس کارگو کا کوئی خریدار موجود نہیں ہے۔
ملک کے صرافہ بازارروں میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کم ہو گئی۔
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے120 دن کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن سہولت دے دی۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سیویل، اسپین میں منعقدہ چوتھی عالمی کانفرنس برائے فنانسنگ فار ڈیولپمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پائیدار ترقی کے لیے نتیجہ خیز اور شفاف شراکت داریوں کے لیے پرعزم ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق لائف لائن صارفین کے سوا تمام صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 15پیسے سستی ہوگی، اس فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔
100 انڈیکس 2 ہزار 144 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 30 ہزار 344 کی سطح پر بند ہوا۔
چیئرمین فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کا رواں مالی سال کا ٹارگٹ آسان نہیں مگر ممکن ہے۔