• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پنجاب کا بجٹ 53 کھرب 70 ارب روپے ہونے کا امکان ہے، ترقیاتی بجٹ کا حجم 805 ارب روپے مختص ہو گا۔

 تعلیم کے لیے 600 ارب جبکہ صحت کے لیے 406 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاق کے برابر ہونے کی توقع ہے۔

پنجاب کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت 3700 ارب روپے ملنے کا امکان ہے۔ 

بجٹ میں محصولات کا ہدف ایک ہزار 26 ارب روپے ہو گا۔

تجارتی خبریں سے مزید