• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران پرواز ائیر کینیڈا میں آگ لگ گئی، تمام مسافر محفوظ

ٹورنٹو (این این آئی)حال ہی میں میں مسافر طیارے کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے، جس نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایئرکرافٹ میں دوران پرواز ہی آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید