• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر نے یون سک یول کے گرفتاری اور سرچ وارنٹ کی درخواست کی تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مواخذے کی توثیق کے لیے آئینی عدالت کا حکم آنا ابھی باقی ہے، معطل صدر یون سک یول کے وکیل نے کہا ہے کہ معطل صدر کے سرچ و گرفتاری کے وارنٹ غیر قانونی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید