کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور بیٹے کی گولیاں لگی لاشیں ملی ہیں۔
پولیس کے مطابق ہلاک خاتون کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ بیوی نے خودکشی کی ہے۔ متوفی خاتون نے پہلے بیٹے کو قتل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔