خیر، ہم یہ تو کہہ نہیں سکتے
کہ چُنائو میں چھا گئے مودی
پھر بھی پردھان منتری بن کر
تیسری بار آگئے مودی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مہیش کمار ملانی نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔
اقوام متحدہ (یو این) سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سلامتی کونسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے سے متعلق قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔
نومبر کیلیے ایل این جی مہنگی کر دی گئی۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کے مقابلے میں ایل این جی کی قیمت 0.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے۔
بھارتی گلوکار 36 سال کی عمر کئی اعضا فیل ہونے کے باعث چل بسا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ این ٹی سی حکومتی اداروں کو سائبر سیکیورٹی سروسز فراہم کررہا ہے، جن اداروں کی ہوسٹنگ این ٹی سی کے پاس ہے ان پر سائبر حملے کامیاب نہیں ہوئے۔
پاکستانی اسنوکر اسٹار اسجد اقبال آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےجبکہ محمد آصف شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے 60 رنز کاہدف چھٹے اوور میں حاصل کرلیا۔
راولپنڈی پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ایڈہاک انتظامیہ نے مستقل چیئرمین کی عدم موجودگی میں نئے مستقل ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ای ڈی) کے تقرر کی منظوری دیدی ہے۔
چینی حکام کے لیے شادی اور بچے کی پیدائش میں دلچسپی کو بڑھانا ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے، چین کی آبادی 1.4 ارب کے ساتھ دنیا میں دوسری سب سے بڑی ہے، مگر بہت تیزی سے بوڑھی ہورہی ہے۔
لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی سےمبینہ زیادتی کاملزم گرفتار کرلیا گیا۔
محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ امیدہےڈبل ڈیکر اورنئی ای وی بسیں آئندہ ہفتے تک کراچی پہنچ جائیں گی۔
قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں سے زائد فروخت کا نوٹس لے لیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم میں عبدالصمد کی انجری کے بعد حسن نواز کی واپسی ہوگئی۔
ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔