• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے آئیسکو کے کنٹر ول روم قائم

اسلام آباد(  خصوصی نمائندہ) عید الاضحی کے موقع پر آئیسکو انتظامیہ نے صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کیلئے کنٹرول رومز قائم کر دیئے ۔ صارفین شکایات کا اندراج بلوں پر درج کمپلینٹ آفس کے نمبرز، آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118، ایس ایم ایس سروسز118یا کمپلنٹ اینڈ مانیٹرنگ سیل کے نمبرز 0519252933,0519252934 پر کر وا سکتے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید