• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہولی فیملی ہسپتال کے ویسٹ میٹریل سٹور میں آگ لگ گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ہولی فیملی ہسپتال کے ویسٹ میٹریل سٹور میں آگ لگ گئی ،پولیس کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہولی فیملی ہسپتال میں ویسٹ میٹریل رکھنے والے کمرے میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ،اطلاع ملنے پر ایس ایچ او نیوٹاؤن لقمان جاویدپولیس نفری کے ہمراہ اور ریسکیو 1122کی ٹیمیں ہسپتال پہنچ گئیں ،ریسکیو اہل کاروں نے پندرہ بیس منٹ میں آگ پر قابو پالیا۔
اسلام آباد سے مزید