• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، شہر اقتدار میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے میں 5 فیصد کمی کردی گئی ہے، جس کا اطلاق 23 روٹس پر کیا جائے گا،صدر ویگن اونرز اینڈ ڈرائیور ایسوسی ایشن کبیر کیانی نے چیئرمین آر ٹی اے عرفان نواز میمن سے ملاقات کے بعد کرایہ نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کم از کم کرایہ 30 روپے اور زیادہ سے زیادہ 85 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید