• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ میں کثرت شراب نوشی سے ایک شخص چل بسا،پولیس کے مطابق وکیل کالونی میں رہائش پذیر آصف  زیادہ مقدار میں شراب پینے سے دم توڑ گیا ،پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد اس کی لاش ورثا کے حوالے کردی ۔
اسلام آباد سے مزید