• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی دارالحکومت میں مقیم پردیسیوں کی آخری کھیپ بھی آبائی علاقوں کوروانہ

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں مقیم پردیسیوں کی آخری کھیپ بھی اتوار کو عیدالاضحی منانے کیلئے اپنے آبائی علاقوں کوروانہ ہو گئی ، انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کے حاجی جاوید نے جھنگ کے استفسار پر بتایا کہ عید اپنے آبائی گھروں میں منانے کے خواہاں سرکاری وغیر سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد جمعہ اور ہفتہ کو ہی روانہ ہو گئی تھی تاہم کچھ لوگ دوپہر سے پہلے ہی آبائی علاقوں کو روانہ ہو گئے تھے ، دوپہر کے بعد کم گاڑیاں ہی دوسرے شہروں کے لیے روانہ ہوئیں ۔
اسلام آباد سے مزید