• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ٹیکسلا کوہسار ایکسٹینشن میں کارروائی کر کے جوس فیکٹری بند کردی اور موقع پر تین سو لٹر مینگو جوس تلف کردیا۔ترجمان کے مطابق جوس کے سیمپل فیل ہوگئے تھے۔
اسلام آباد سے مزید