• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہائی کمیشن میں17 سے 19 جون تک تعطیلات ہوں گی

مانچسٹر (ہارون مرزا) عید الاضحی کے موقع پر برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسکو کے علاوہ مانچسٹر کے قونصلیٹ میں17جون سے 19جون سوموار سے بدھ تک تعطیلات ہوں گی۔ ہائی کمیشن آف پاکستان کی پریس ریلیز کے مطابق کمیونٹی ممبران قونصلر اسسٹنٹ کسی بھی ایمرجنسی جو ٹیلی فون پر ایمرجنسی رابطہ نمبر پر ہائی کمیشن اور دیگر قونصلیٹ کو موصول ہوں گی، پر پوری ہمدردی کے ساتھ کام کیا جا ئے گا۔ ہائی کمشنر آف پاکستان نے اس نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی ہے اوراس سلسلہ میں وزارت خارجہ کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

یورپ سے سے مزید