• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پان کی دکان پر ڈکیتی کرنے والا ڈی ایس پی معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ نے گلشن اقبال میں پان کی دکان پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ڈی ایس پی ظفرجاوید کو معطل کرکے ڈی آئی جی سی آئی اے کو انکوائری افسر مقرر کردیا، تفصیلات کےمطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اے وی سی سی میں متعینہ ڈی ایس پی لیگل ظفر جاوید کو ملازمت سے معطل کرنے کےاحکامات جاری کرتے ہوئے ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر کو انکوائری آفیسر نامزد کردیا ہے ، معطل کئےجانیوالے ڈی ایس پی کے خلاف عائد الزامات پر 15 یوم میںجامع انکوائری ترتیب دیکر رپورٹ ارسال کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید