• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں کمی آئی ہے،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، خواجہ عمران نذیر اور عامر خان نے عوام اور صنعت کار برادری کو ریلیف دینے پر وزیر اعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیاہے، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز دن رات محنت کر کے ملکی معیشت کی سمت درست کر رہی ہیں،درست فیصلے کرکے عوام اور معیشت کو استحکام دینا ہے،حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں کمی آئی ہے،مشکل فیصلے لے کر عوام کو ریلیف دیا جا رہا ہے۔
لاہور سے مزید