• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشاء بم کے 2بیٹوں کی عبوری ضمانت میں 29جون تک توسیع

لاہور ( کورٹ رپورٹر )انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے منشاء بم کے دو بیٹوں کی سرکاری پلاٹوں پر قبضہ اور ایل ڈی اے افسران پر حملہ اور فائرنگ کے مقدموں میں عبوری ضمانتوں میں 29 جون تک توسیع کردی۔