• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساجداحمدوزارت ریلوے میںجوائنٹ سیکرٹری تعینات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) وفاقی حکومت نے اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں تعیناتی کے منتظر گریڈ 20کے آفیسر ساجد احمد کو جوائنٹ سیکرٹری وزارت ریلوے تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔