• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب کے مختلف اضلاع میں خسرہ کے 116نئے مشتبہ کیسز ہسپتالوں میں رپورٹ ہوئے ہیں ، رواں سال میں اب تک 15037 خسرہ کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔