• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ نے قربانی کیلئے 100 اونٹ، 10 بیل، 100 بکرے خرید لیے

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی۔

اس حوالے سے گورنر ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ نے بھاؤ تاؤ کر کے رات گئے فی بیل 10 لاکھ کا خریدا جبکہ فی بکرا 40 ہزار کا خریدا۔

انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ پہلے ہی فی اونٹ 3 لاکھ کے حساب سے خرید چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید