• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں ناردرن بائی پاس مویشی منڈی میں جانور کم رہ گئے، مویشی بیچنے والے بیوپاریوں نے واپس گھروں کو جانے کی تیاری کر لی۔

شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ قیمتیں بہت زیادہ ہیں، ایک جانور کے لیے تین چار خریدار آ جاتے ہیں تو بیوپاری قیمتیں بڑھا دیتا ہے، بیوپاریوں نے اس بار خوب کمایا ہے۔

شہری کی باتیں سن کر بیوپاری نے کہا کہ بیوپاری نے کہاں کمایا ہے، ہم اس بار نقصان میں ہیں۔

بیوپاری کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمارے 1، 2 مویشی رہ گئے ہیں وہ بیچ کر ہم چلے جائیں گے۔

تجارتی خبریں سے مزید