• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی گلشن نور کے قریب گھر میں خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹائون تھانے کی حدود گلشن نور کے قریب گھر سے 35سالہ انیلہ زوجہ جاوید کی پھندا لگی لاش ملی ،لاش کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کیا،پولیس کا کہنا ہے کہ متوفیہ خاتون نے گھریلو ناچاقائیوں سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔