• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

عالمی شہرت یافتہ امریکی فلسفی نوم چومسکی کی اہلیہ نے ان کی موت سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے۔

اپنے بیان میں نوم چومسکی کی اہلیہ نے کہا کہ نامور فلسفی حیات ہیں اور ان کے انتقال کی خبریں جھوٹی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوم چومسکی کو برازیل کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن اب وہ روبصحت ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید