• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں پاکستانی کرکٹرز نے رابطے محدود کرلیے

لوڈرہل (جنگ نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے ٹیم کے جلد باہر ہونے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف کیساتھ مداحوں کے ساتھ بدسلوکی کے بعد امریکہ میں شائقین سے فاصلہ برقرار رکھا جا رہا ہے۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق بابر اعظم، شاداب خان اور چند دیگر جنہوں نےامریکہ میں اپنے قیام کو طول دیا، ان کے عوامی رابطے محدود ہو گئے ہیں اور وہ صرف ان لوگوں سے مل رہے ہیں جن سے وہ واقف ہیں۔

اسپورٹس سے مزید