• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئنز کپ ایلیمنیٹر بارش کی نذر: مارخورز فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیمپئنز ون ڈے کپ میں جمعے کو فیصل آباد میں مارخورز اورر لائنز کاایلیمنیٹر بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جاسکا۔ تاہم پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہنے کی بدولت مارخورز نے فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل 29 ستمبر کومارخورز اور پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید