• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولمپکس، امریکی ٹیم کا یونیفارم سامنے آگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیرس اولمپکس کے لیے امریکی ٹیم کے نئےیونیفارم سامنے آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ٹیم کے ایتھلیٹس یہ کٹ پیرس میں افتتاحی اور اختتامی تقریب میں پہنیں گے۔ پیرس اولمپکس کا آغاز 26 جولائی سے ہورہا ہے۔
اسپورٹس سے مزید