عجب کرپشن کی غضب کہانی، اسکول کی دیوار پر رنگ کرنے کا بل 1 لاکھ سے زائد بنادیا گیا
اطلاعات کے مطابق مقامی گاؤں کے ایک اور اسکول میں 20 لیٹر پینٹ کے لیے 2.3 لاکھ روپے وصول کیے گئے، جبکہ 275 مزدور اور 150 مستری صرف دس کھڑکیوں اور چار دروازوں کو رنگنے میں لگائے گئے۔۔