ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ بہاول پور میں عرصہ 3 سال ملازمت پوری ہونے پر دس ملازمین کو پنجاب ریگولر ایکٹ کے تحت مستقل کر دیا گیا، سیکرٹری بورڈ ظہور احمد چوہان نے صدر ایمپلائز رانا نوید اختر اور جنرل سکرٹری ذوالفقار علی چدھڑ کی موجودگی میں مستقل ہونے والے ملازمین میں آرڈر تقسیم کیے گئے۔