• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گریڈ 19کی آسامی پر گریڈ 17کے اسسٹنٹ کنٹرولر آف ایگزامینیشن شیخ محمد طارق کریم کو قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیاگیا گیا ہے۔ گریڈ 18کے قائم مقام چیرمین شائق علی کے نوٹفکیشن کے مطابق انھیں کنٹرولر آف ایگزامینیشنز کے دفتر کے روزمرہ کے امور کی نگرانی کا کام سونپا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید