• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فاونڈیشن اسلام آباد کے صدر حامد اطہر کی فلسطینی سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات

اسلام آ باد (نیو زرپورٹر) الخدمت فاونڈیشن اسلام آباد کے صدر حامد اطہر ملک نے پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کی اور کہا الخد مت فاونڈیشن اور پاکستانی عوام کے دل فلسطینیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہم غزہ اور بارڈر پر مو جو دمظلوم فلسطینیوں کی ہر ممکن مدد رفاعی سر گر میاں جاری رکھیں گے، فلسطینی سفیر نےفا ونڈیشن کی سر گر میوں کی تعریف کی۔
اسلام آباد سے مزید