• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائی کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے شروع ہونگی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے شروع ہونگی۔تعطیلات کے پہلے چار ہفتوں کا روسٹر جاری کردیا گیا ۔ راولپنڈی بنچ میں پہلے ہفتے میں جسٹس مرزا وقاص روف اور جسٹس محمد وحید خان تعینات ہوں گے۔8جولائی سےدوسرے ہفتے میں جسٹس محمد وحید خان اور جسٹس عابد حسین چٹھہ،15 جولائی سے تیسرے ہفتے میں جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس محمد وحید خان جبکہ 22جولائی سے چوتھے ہفتے میں جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس احمد ندیم ارشد تعینات ہوں گے۔
اسلام آباد سے مزید