• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی یونیورسٹی کا پہلا کانووکیشن کل ہوگا

  پشاور( خبرنگار خصوصی )جامعہ صوابی کا پہلا کانووکیشن کل منعقد ہوگا۔جس میں 243  فارغ التحصیل طلبہ کو ڈگریاں دینے کے علاوہ 27 طلبہ کو گولڈ میڈلز ‘21 کو چاندی اور 17    کو کانسی کے تمغے دیئے جائیں گے۔ گورنر خیبر پختونخوا  اقبال ظفر جھگڑامہمان خصوصی ہوں گے جبکہ جامعہ صوابی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نور جہان ‘ فیکلٹی ارکان اور فارغ التحصیل طلبہ اور ان کے والدین بھی شرکت کریں گے۔ کانووکیشن کل بروز جمعرات صبح 9بجےدوپہر  سے 2 بجے تک جامعہ پشاور کے کانووکیشن ہال میں ہوگا۔
تازہ ترین