• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امامیہ فاؤنڈیشن کے تحت غدیر کانفرنس منعقد،امین شہیدی، طیب بخاری، مفتی فضل کا خطاب

ملتان(سٹاف رپورٹر) امامیہ فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام عید غدیر کی مناسبت سے ’’غدیر کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا، علامہ محمد امین شہیدی، سید محمد طیب شاہ بخاری، مفتی فضل ہمدردنے خطاب کیا جب کہ سید عاصم رضا شاہ، کاشف زیدی، مظفرمجاہد، ابوذر مہدی نے منقبت اور قصیدے پیش کیے۔ علامہ سید سلطان احمد نقوی،علامہ غلام مصفی انصاری، مولانا حسین مصطفیٰ، اور دیگر بھی شریک تھے۔
ملتان سے مزید