• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے ملتان نے ویزا فراڈ میں ملوث دوافراد کو گرفتار کرلیا، ایف آئی اے کے مطابق آصف اور طارق نے شہری کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر اس سے پانچ لاکھ رقم لی اور خورد برد کرلی، ایف آئی اے نے دونوں کو حوالات منتقل کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید