• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والدہ پر تشدد کرنیوالے 2 نا فرمان بیٹےگرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) والدہ پر تشدد کرنے والے 2 نا فرمان بیٹوں کوگرفتار کرلیاگیا،تھانہ نصیرآباد پولیس کو مکرم ٹاؤن کی رہائشی متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ سائلہ کے دو بیٹے کا شف الطاف اور راشد الطاف مارتے پیٹتے ہیں اور گھر کا سامان اور پیسے چوری کر کے پریشان کرتے ہیں۔تھانہ نصیر آباد پولیس نے والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج کرکے دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید