• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری کالجز وسکول لیب اٹینڈنٹس کی اپ گریڈیشن کیلئے کل احتجاج ہو گا

راولپنڈی(جنگ نیوز) پنجاب بھر کےسرکاری کالجز اور سکول لیب اٹینڈنٹس کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے  3 جولائی کو ناصر باغ لاہور میں احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔ صدر لیب اٹینڈنٹس ایسوسی ایشن سکول ونگ پنجاب کے صدر نجف نواز کی کال پر صدر آل پنجاب لیب اٹینڈنٹس ایسوسی ایشن کالجز ونگ رانا محمد شاہد رفیق،نائب صدر کلثوم ایمان اور دیگر کی قیادت میں احتجاج کیا جائیگا۔
اسلام آباد سے مزید