• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے گاڑی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم وسیم کو گرفتارکر لیا،ملزم سے چوری شدہ 3پک اپ گاڑیاں برآمد ہوئیں۔ایس ایچ او صدر بیرونی نے نے بتایا کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کوبھی گرفتار کیا جائے گا۔تھانہ رتہ امرال پولیس نے بھی ملزم ثاقب کو گرفتارکر کے چوری شدہ 2موٹرسائیکل برآمد کر لئے۔
اسلام آباد سے مزید