• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف سی ایریا اور الکرم اسکوائر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق، لیاقت آباد میں دفتر پر حملہ قابل مزمت ہے، کے الیکٹرک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ لیاقت آباد میں کےالیکٹرک کےدفتر پر حملے اور گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، کے الیکٹرک نے مطالبہ کیا ہے کہ شرپسند عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے، ترجمان نے مزید کہا ایف سی ایریا اور الکرم اسکوائر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ علاقے میں ہونے والی بجلی کی چوری اور نقصانات کی شرح کے مطابق ہے ،علاقہ مکین وقت پر بجلی کے بل کی ادائیگیوں کو یقینی بنائیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید