• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل کالونی میں پانی کی شدید قلت، 13 یوم کی تعطیلات کا اعلان

کراچی(جمشید بخاری) جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل کالونی کراچی میں پانی کی شدید قلت کی بناپر ہنگامی صورت حال کے پیش نظر 13 یوم کی تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا ہے، جامعہ کے تاریخی کنوئیں خشک سالی کی وجہ سے مکمل طور پر بند ہوچکے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید