• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 3فیصد تک اضافہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوے نےڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کےفوری بعد تمام مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 3فیصد تک اضافہ کا اعلان کر دیا ہے جس پر کل 3جولائی سے عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا۔
لاہور سے مزید