• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 افراد کی لاشیں برآمد 10 امانتاً سپرد خاک

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) غازی روڈ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی ہے، پولیس نے متوفی کے نشی ہونے کاشبہ ظاہرکیاہے، سبزہ زار ٹوکے والی پلی کے قریب سے 50 سالہ عبد الوحید کی لاش ملی ،جودل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ ایدھی فاؤنڈیشن نے 10 نامعلوم لاشوں کوسگیاں قبرستان میں امانتا سپردخاک کردیا۔
لاہور سے مزید