• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبزہ زار: کریانہ مالک کا چوری کے شبے میں بچے پرتشدد، منہ بھی کالا کیا

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)سبز ہ زار کے علا قہ میں کریانہ سٹور کے مالک نے چوری کے الزام پر 9 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ یوسف نے بچے کا منہ کالا کر کے بھرے بازار میں برہنہ کرکے کھڑا کردیا۔ ایس پی اقبال ٹائون سلمان لیاقت کے حکم پر مقدمہ درج کر کے یوسف کو گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور سے مزید