• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باجوڑ دھماکہ کھلی دہشت گردی ،کسی کی جان مال وعزت محفوظ نہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے باجوڑ دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان سمیت دیگر افراد کے جاں بحق ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کھلی دہشت گردی ہے، ملک میں کسی کی جان، مال اور عزت محفوظ نہیں۔
لاہور سے مزید