• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخی عمارتوں کےتحفظ میں مدد فراہم کرنیوالے افسروں میں سرٹیفکیٹس تقسیم

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پونچھ ہاوس میں تاریخی عمارتوں کے تحفظ کو اجاگر کرنے کے لئے کافی ٹیبل بک ٹائم لیس ٹریثررز کی تقریب اور تاریخی عمارتوں کے تحفظ میں مدد فراہم کرنے والے افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ،سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ کی زیر صدرات اجلاس ہوا تعریفی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والوں میں ڈی جی انڈسٹریز آصف علی فرخ چیف ڈبلیو ٹی او زوہیب مشتاق ، سی ای او پی بی آئی ٹی جلال حسن، کنسلٹنٹ کنسٹرکشن انڈسٹریز مقصود احمد شرقی احمد ٹیپو ،س مبشر احمد ،پی فیصل طارق، مریم چوہدری سمیت دیگر شامل ہیں۔
لاہور سے مزید