• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کی خدمت میرا اخلاقی فریضہ ہے،علیم خان

لاہور(خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان سے ان کے حلقہ این اے 117کے رہائشیوں نے ملاقات کی اورترقیاتی کاموں پران کاشکریہ ادا کیا، عبدالعلیم خان نے کہا کہ عوام کی خدمت میرے لئے اخلاقی و دینی فریضے کی مانند ہے۔
لاہور سے مزید