• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوایم ٹی کے زیراہتمام ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائل تھیسز نمائش

لاہور ( پ ر ) یو نیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے سکول آف ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹا ئل کے زیر اہتمام دو روزہ فیشن ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائل تھیسز نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور سرمایا کاری چوہدری شافع حسین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
لاہور سے مزید