• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی عثمان این پی یو سی کےضلعی وائس چیئرمین مقرر

پشاور (لیڈی رپورٹر)این پی یو سی ضلعی پشاور کا اجلاس چئیرمین وزیر بادشاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا.اجلاس میں ضلع پشاور کا بینہ کاتشکیل سمیت رکنیت سازی بھی کی گئی۔ جس کے مطابق حاجی عثمان کو ضلعی وائس چیئرمین اور حاجی پیرزادہ کو ضلعی جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ۔ چیئرمین وزیربادشاہ نے اعلامیہ جاری کر دیا ۔اجلاس کے اختتام پرملک بھر میں امن بھر قرار رکھنے کے لئے حکمت عملی تیار کی گئی۔
پشاور سے مزید