• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرینڈ انکلیو ہاؤسنگ سوسائٹی میں جامع مسجد القاسم کا افتتاح

ملتان(سٹاف رپورٹر) نادرن بائی پاس پر گرینڈ انکلیو ہاؤسنگ سوسائٹی میں آر پی او ملتان نے جامع مسجد القاسم کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے کہا کہ اس مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،افتتاح کیپروقار تقریب میں ملک طیب صفدر سمیت دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید